ناہید زیب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) ناہید کو زینت بخشنے والا، (مجازاً) سیارہ زہری سے زیادہ خوبصورت، (کنایتہً) حسین و جمیل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) ناہید کو زینت بخشنے والا، (مجازاً) سیارہ زہری سے زیادہ خوبصورت، (کنایتہً) حسین و جمیل۔